Results 1 to 2 of 2

Thread: بادشاہ اور درویش

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بادشاہ اور درویش

    بادشاہ اور درویش
    کسی پرہیزگار نے خواب میں ایک بادشاہ کو بہشت میں اور ایک پارسا کو دوزخ میں دیکھا۔ اس نے پوچھا کہ بادشاہ کی ان بلندیوں اور پارسا کی ان پستیوں کا کیا سبب ہے، عوام کا قیاس تو اس کے برعکس تھا۔ ندا آئی کہ یہ بادشاہ درویشوں سے عقیدت کے باعث بہشت میں ہے اور یہ پارسا بادشاہوں کے تقرب کی بنا پر دوزخ میں۔
    2gvsho3 - بادشاہ اور درویش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بادشاہ اور درویش

    2gvsho3 - بادشاہ اور درویش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •